عہد حاضر

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - موجودہ زمانہ، نیا زمانہ۔ "ہم عہد حاضر کے مسائل اور تقاضوں سے نظریں چرانے کے بجائے اس سے نظریں ملائیں۔"      ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت 'حاضر' لگا کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - موجودہ زمانہ، نیا زمانہ۔ "ہم عہد حاضر کے مسائل اور تقاضوں سے نظریں چرانے کے بجائے اس سے نظریں ملائیں۔"      ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٧ )

جنس: مذکر